حکومت پنجاب کا بڑا اقدام
پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی (PLRA) نے اراضی کے لین دین کے نظام میں اہم قانونی اصلاح کردی۔
"نقلِ اراضی ریکارڈ" کو پہلی مرتبہ باقاعدہ طور پر قانونی حیثیت رکھنے والی دستاویز قرار دے دیا۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی ایکٹ 2017 کے تحت اب نقلِ اراضی ریکارڈ کو اراضی کے سرکاری ریکارڈ کا حصہ تسلیم کیا جائے گا اور یہ خرید و فروخت، انتقال، رجسٹری اور دیگر اراضی سے متعلق لین دین میں قانونی طور پر قابلِ قبول دستاویز ہوگی۔

0 Comments