🔹 مونال ریسٹورنٹ کی مسماری سے متعلق سابقہ عدالتی فیصلہ کالعدم قرار

 ⚖️ مونال ریسٹورنٹ کیس: وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ


🏛️ عدالت: وفاقی آئینی عدالت

👨‍⚖️ جسٹس حسن اظہر رضوی



🔹 مونال ریسٹورنٹ کی مسماری سے متعلق سابقہ عدالتی فیصلہ کالعدم قرار

🔹 سی ڈی اے اور میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کی اپیلیں منظور

🔹 حکمِ امتناعی بھی ختم کر دیا گیا

🔹 زمین کی ملکیت کا حتمی فیصلہ اب ٹرائل کورٹس کریں گی

🔹 انتظامی نوعیت کے معاملات متعلقہ ریگولیٹری ادارے طے کریں گے

🔹 جسٹس صاحب کے ریمارکس: سابقہ فیصلے میں کئی اہم نکات مدنظر نہیں رکھے گئے تھے


⚠️ نوٹ: یہ ریسٹورنٹ مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں 2024 کے سپریم کورٹ فیصلے کے تحت مسمار کیا گیا تھا، جسے اب آئینی عدالت نے کالعدم قرار دیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments